ہم سبھی انٹرنیٹ کی دنیا میں رہ رہیں ہیں۔ روزانہ ہی کسی نہ کسی کام کیلیۓ ہم متعدد ویب سائٹوں کا استعمال کرتے ہیں۔ ہر ویب سائٹ کا اپنا نام اور پوسٹ فکس ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر:.com .net, .org, اور اسی طرح کے اور بھی۔ ان میں سے ہر ایک کو ایک اعلی سطحی ڈومین (TLD) یا ڈومین توسیع کہا جاتا ہے۔
Category: سافٹ ویئر
سافٹ ویئر کے مضامین
ویڈیو کانفرینسنگ: اسکائپ ، گوگل میٹ اور زوم
کرونا وائرس(Covid-19) کی وجہ کر لاک ڈاؤن نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا ہے ان حالات میں اپنے کاروباری میٹنگ اور اسکول، کالج کے کلاسوں کو کیسے جاری رکھا جائے؟ ہم شکر گزار ہے کہ ہم ایسے ڈجٹل دور میں جی رہے ہیں جہاں ہمارے پاس بہت سے ایسے ایپ (App) ہیں جس کے ذریعے سے ہم بندش میں رہ کر بھی دور دراز کے لوگوں سے ویڈیو کانفرینسنگ کے ذریعے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔