بعد از رمضان المبارک: اپنی عبادات کو برقرار رکھنا

Post Ramadan

یہ نہایت ہی ضروری ہے کہ ہم اپنی طرز زندگی میں عمل صالح کو تسلسل کے ساتھ قائم رکھیں ۔ تسلسل کے ساتھ عمل صالح کرنے میں ہی خیر وبرکت، کامیابی و کامرانی اورفتح و نصرت ہے خواہ ہمارا عمل تھوڑا ہی کیوں نہ ہو مگر صدق دل سے ہو۔

زکات : مال کو پاک اور بابرکت بنانے کا ذریعہ

Zakat

اسلام کے بنیادی ارکانوں میں سےایک زکات بھی ہے۔ زکات ہر انسان کے مال میں اللہ کی امانت ہے۔ زکات لوگو ں پر اس لئےفرض کیا گیا تاکہ فقرأومساکین اور ضرورت مندبھی اپنےزندگی کے ایام کو بحسن و خوبی کے ساتھ گزار سکیں اور ساتھ ہی مجبوری کے حالات میں فاقہ کشی سے دوچارنہ ہو ں۔ اللہ کے رسولﷺ نے قسم کھا کر فرمایا کہ صدقہ مال کم نہیں کرتاہے بلکہ اس میں اور اضافہ کرتاہے ۔

آخری عشرے کی اہمیت وفضیلت

Last Ashra

اللہ رب العزت ماہ رمضان المبارک میں بےپناہ نعمتو ں و رحمتوں کا نزول فرماتا ہے ۔اسی ماہ کے آخری عشرے میں امت مسلمہ کو شب قدراور مخصوص عبادتیں عطا کی گئیں ہے جواس سے پہلے کسی اور امت کویہ شرف حاصل نہ تھی جو سنّت مؤکدہ علی الکفایہ ہے، اصطلاح میں اسے اعتکاف کہتے ہیں، احادیث میں اس کی بڑی فضیلت آئی ہے۔

تراویح دور حاضر کے تناظر میں

Ramadan-Taraweeh

رمضان المبارک کودیگر تمام ماہ پرفضیلت ہے اس ماہ میں اللہ تبارک و تعالی کا بندوں پر خاص فضل وکرم ہوتا ہے اس ماہ میں ہر کار خیر کا ثواب ستر گنازیادہ عطا کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک گنہگار بندہ بھی اس ماہ مبارک میں روزہ ،نمازاور دیگر عبادتوں کے ساتھ خصوصا تراویح کا اہتمام کرتا ہے۔

رمضان 2020: منصوبہ اور سرگرمی

Ramadan Mubarak

اسلام کے 1500 سالوں میں یہ پہلا رمضان ہے جس میں مسلمان مسجد میں افطار ، تراویح ، اور نماز میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ، مساجد بند ہیں اور لوگ گھر میں نماز پڑھنے کے علاوہ لاک ڈاؤن اورمہلک وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سےمقید ہیں۔