بلاگ

بعد از رمضان المبارک: اپنی عبادات کو برقرار رکھنا

Post Ramadan

یہ نہایت ہی ضروری ہے کہ ہم اپنی طرز زندگی میں عمل صالح کو تسلسل کے ساتھ قائم رکھیں ۔ تسلسل کے ساتھ عمل صالح کرنے میں ہی خیر وبرکت، کامیابی و کامرانی اورفتح و نصرت ہے خواہ ہمارا عمل تھوڑا ہی کیوں نہ ہو مگر صدق دل سے ہو۔

ارطغرل غازی : دنیا بھر میں دھوم مچا دینے والا ڈرامہ

Ertugrul Ghazi

ارطغرل۔۔۔ یہ وہ نام ہے جوآج عوام وخواص کی زبان پر ہے۔ اس کی شہرت کی وجہ وہ ترکی ڈرامہ ہے جس نے مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔  یہی وجہ ہے کہ اس ڈرامہ کو دنیا کی مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کیا گیا اور اب بھی نشر کیا جارہا ہے۔ فی الحال یہ بر صغیر ہند و پاک کے خاص طور پر مسلم نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن اور جنون بنا ہوا ہے۔ ارطغرل عزم و ہمت اور نگہہ کی بلندی،غیرت ایمانی،قوم کی محبت اور اس…

زکات : مال کو پاک اور بابرکت بنانے کا ذریعہ

Zakat

اسلام کے بنیادی ارکانوں میں سےایک زکات بھی ہے۔ زکات ہر انسان کے مال میں اللہ کی امانت ہے۔ زکات لوگو ں پر اس لئےفرض کیا گیا تاکہ فقرأومساکین اور ضرورت مندبھی اپنےزندگی کے ایام کو بحسن و خوبی کے ساتھ گزار سکیں اور ساتھ ہی مجبوری کے حالات میں فاقہ کشی سے دوچارنہ ہو ں۔ اللہ کے رسولﷺ نے قسم کھا کر فرمایا کہ صدقہ مال کم نہیں کرتاہے بلکہ اس میں اور اضافہ کرتاہے ۔

آخری عشرے کی اہمیت وفضیلت

Last Ashra

اللہ رب العزت ماہ رمضان المبارک میں بےپناہ نعمتو ں و رحمتوں کا نزول فرماتا ہے ۔اسی ماہ کے آخری عشرے میں امت مسلمہ کو شب قدراور مخصوص عبادتیں عطا کی گئیں ہے جواس سے پہلے کسی اور امت کویہ شرف حاصل نہ تھی جو سنّت مؤکدہ علی الکفایہ ہے، اصطلاح میں اسے اعتکاف کہتے ہیں، احادیث میں اس کی بڑی فضیلت آئی ہے۔

تراویح دور حاضر کے تناظر میں

Ramadan-Taraweeh

رمضان المبارک کودیگر تمام ماہ پرفضیلت ہے اس ماہ میں اللہ تبارک و تعالی کا بندوں پر خاص فضل وکرم ہوتا ہے اس ماہ میں ہر کار خیر کا ثواب ستر گنازیادہ عطا کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک گنہگار بندہ بھی اس ماہ مبارک میں روزہ ،نمازاور دیگر عبادتوں کے ساتھ خصوصا تراویح کا اہتمام کرتا ہے۔

رمضان 2020: منصوبہ اور سرگرمی

Ramadan Mubarak

اسلام کے 1500 سالوں میں یہ پہلا رمضان ہے جس میں مسلمان مسجد میں افطار ، تراویح ، اور نماز میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ، مساجد بند ہیں اور لوگ گھر میں نماز پڑھنے کے علاوہ لاک ڈاؤن اورمہلک وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سےمقید ہیں۔

ڈاٹ کام، ڈاٹ نیٹ اور ڈاٹ اورگ کے مابین فرق؟

.com, .org, .net

ہم سبھی انٹرنیٹ کی دنیا میں رہ رہیں ہیں۔ روزانہ ہی کسی نہ کسی کام کیلیۓ ہم متعدد ویب سائٹوں کا استعمال کرتے ہیں۔ ہر ویب سائٹ کا اپنا نام اور پوسٹ فکس ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر:.com .net, .org, اور اسی طرح کے اور بھی۔ ان میں سے ہر ایک کو ایک اعلی سطحی ڈومین (TLD) یا ڈومین توسیع کہا جاتا ہے۔