بعد از رمضان المبارک: اپنی عبادات کو برقرار رکھنا

Post Ramadan

یہ نہایت ہی ضروری ہے کہ ہم اپنی طرز زندگی میں عمل صالح کو تسلسل کے ساتھ قائم رکھیں ۔ تسلسل کے ساتھ عمل صالح کرنے میں ہی خیر وبرکت، کامیابی و کامرانی اورفتح و نصرت ہے خواہ ہمارا عمل تھوڑا ہی کیوں نہ ہو مگر صدق دل سے ہو۔