زکات : مال کو پاک اور بابرکت بنانے کا ذریعہ

Zakat

اسلام کے بنیادی ارکانوں میں سےایک زکات بھی ہے۔ زکات ہر انسان کے مال میں اللہ کی امانت ہے۔ زکات لوگو ں پر اس لئےفرض کیا گیا تاکہ فقرأومساکین اور ضرورت مندبھی اپنےزندگی کے ایام کو بحسن و خوبی کے ساتھ گزار سکیں اور ساتھ ہی مجبوری کے حالات میں فاقہ کشی سے دوچارنہ ہو ں۔ اللہ کے رسولﷺ نے قسم کھا کر فرمایا کہ صدقہ مال کم نہیں کرتاہے بلکہ اس میں اور اضافہ کرتاہے ۔