تراویح دور حاضر کے تناظر میں

Ramadan-Taraweeh

رمضان المبارک کودیگر تمام ماہ پرفضیلت ہے اس ماہ میں اللہ تبارک و تعالی کا بندوں پر خاص فضل وکرم ہوتا ہے اس ماہ میں ہر کار خیر کا ثواب ستر گنازیادہ عطا کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک گنہگار بندہ بھی اس ماہ مبارک میں روزہ ،نمازاور دیگر عبادتوں کے ساتھ خصوصا تراویح کا اہتمام کرتا ہے۔